×

Details

  • Male

  • 03-March-2000

  • Living in Pakistan

×

Details

  • Male

  • 03-March-2000

  • Living in Pakistan

اپنے غم کو غم کہتے ھو میرا غم؛ غم نہیں

لے ترازو تُول اِسے تیرے غم سے کم نہیں
پھر پلٹ رہی ہیں سردیوں کی سہانی راتیں

پھر اس کی یاد میں جلنے کے زمانے آئے
تمہیں جب کبھی ملیں فرستیں میرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو
کسی اور کو میرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ
میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو۔